the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بھارتی جنتا پارٹی کی سینئر لیڈر اورآبی وسائل کی مرکزی وزیر اوما بھارتی نے آج یہ بتاتے ہوئےکہ انہوں نے ایودھیا تحریک میں حصہ لیا تھا کہا کہ بابری مسجد کے انہدام کے معاملے میں اگر انہیں کوئی سزا ہوئی تو اسے وہ بھگوان کا پرساد مان کر قبول کرلیں گی۔محترمہ بھارتی نے اپنی کی وزارت کے ایک



پروگرام میں شرکت کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ ایودھیا تحریک میں وہ شریک تھیں اوروہ اسے باعث فخر محسوس کرتی ہیں۔اس سوال پر کہ بابری مسجد گرائے جانے کے معاملے میں اگر عدالت انہیں سزا سناتی ہے تو وہ کیا کریں گی؟ انہوں نے کہا کہ وہ عدالت کے فیصلے کو قبول کریں گی اور اسے بھگوان کا پرساد سمجھیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.